quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يونس 10:85

فَقَالُواْ عَلَى ٱللَّهِ تَوَكَّلۡنَا رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَةٗ لِّلۡقَوۡمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٨٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو وہ بولے کہ ہم خدا ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unhon ne jawab diya “humne Allah hi par bharosa kiya, aey hamare Rubb, humein zalim logon ke liye fitna na bana
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو انہوں نے کہا کہ ہم نے اللہ پر توکلّ کیا۔ اے ہمارے رب ! تو ہمیں ان ظالموں کے لیے تختۂ مشق نہ بنا دے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
انہوں نے جواب دیا '' ہم نے اللہ ہی پر بھروسہ کیا ، اے ہمارے رب ہمیں ظالم لوگوں کے لئے فتنہ نہ بنا
— Fi Zilal al-Qur'an
انہوں نے عرض کیا کہ ہم نے اللہ ہی پر توکل کیا۔ اے ہمارے پروردگار! ہم کو ان ﻇالموں کے لئے فتنہ نہ بنا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
انھوں نے کہا، ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا، اے ہمارے رب، ہمیں ظالم لوگوں کے ليے فتنہ نہ بنا
— Maulana Wahiduddin Khan
تب وہ بولے ہم نے اللہ پر بھرسہ کیا اے رب ہمارے نہ آزما ہم پر زور اس ظالم قوم کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُنہوں نے جواب دیا” ہم نے اللہ ہی پر بھروسہ کیا ، اے ہمارے ربّ، ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں