quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ هود 11:19

ٱلَّذِينَ يَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَيَبۡغُونَهَا عِوَجٗا وَهُم بِٱلۡأٓخِرَةِ هُمۡ كَٰفِرُونَ ﴿١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو خدا کے رستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں اور وہ آخرت سے بھی انکار کرتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Un zalimon par jo khuda ke raaste se logon ko roakte hain, uske raaste ko teda karna chahte hain aur aakhirat ka inkar karte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کرتے ہیں اور یہی لوگ آخرت کے منکر ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان ظالموں پر جو خدا کے راستے سے لوگوں کو روکتے ہیں ، اس کے راستے کو ٹیڑھا کرنا چاہتے ہیں ، اور آخرت کا انکار کرتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
جو اللہ کی راه سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کر لیتے ہیں۔ یہی آخرت کے منکر ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان لوگوں کے اوپر جو اللہ کے راستہ سے لوگوں کو روکتے ہیں اور اس میں کجی ڈھونڈتے ہیں یہی لوگ آخرت کے منکر ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
جو کہ روکتے ہیں اللہ کی راہ سے اور ڈھونڈھتے ہیں اس میں کجی اور وہی ہیں آخر ت سے منکر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُن ظالموں پر جو خُدا کے راستے سے لوگوں کو روکتے ہیں، اُس کے راستے کو ٹیڑھا کرنا چاہتے ہیں اور آخرت کا انکار کرتے ہیں۔۔۔۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں