سورۃ المسد 111:3
سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
Zaroor woh shola zan Aag mei dala jayega
عنقریب وہ جھونکا جائے گا بھڑکتی ہوئی آگ میں۔
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا.
وہ عنقریب بھڑکتی ہوئی آگ میں پڑے گا
ڈیگ مارتی آگ میں
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا