سورۃ يوسف 12:74
قَالُواْ فَمَا جَزَـٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ ﴿٧٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بولے کہ اگر تم جھوٹے نکلے (یعنی چوری ثابت ہوئی) تو اس کی سزا کیا
Unhon ne kaha “accha, agar tumhari baat jhooti nikli to chor ki kya saza hai?”
انہوں (شاہی ملازمین) نے کہا کہ پھر اس (چور) کی کیا سزا ہوگی اگر تم لوگ جھوٹے ہوئے
انہوں نے کہا “ اچھا ، اگر تمہاری بات جھوٹی نکلی تو چور کی کیا سزا ہے ؟
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟
انھوں نے کہا اگر تم جھوٹے نکلے تو اس چوری کرنے والے کی سزا کیاہے
بولے پھر کیا سزا ہے اسکی اگر تم نکلے جھوٹے
اُنہوں نے کہا "اچھا، اگر تمہاری بات جھوٹی نکلی تو چور کی کیا سزا ہے؟"