سورۃ الحجر 15:12
كَذَٰلِكَ نَسۡلُكُهُۥ فِي قُلُوبِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں
Mujrimeen ke dilon mein to hum is zikr ko isi tarah [salaakh ke manind(like a rod)] guzarte hain
اسی طرح ہم اس کو چبھو دیتے تھے مجرموں کے دلوں میں
مجرمین کے دلوں میں تو ہم اس ذکر کو اسی طرح (سلاخ کے مانند) گزارتے ہیں۔ وہ اس پر ایمان نہیں لایا کرتے ۔
گناه گاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہی رچا دیا کرتے ہیں.
اسی طرح ہم یہ (استہزاء) مجرمین کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں
اسی طرح بٹھا دیتے ہیں ہم اسکو دل میں گنہگاروں کے
مجرمین کے دلوں میں تو ہم اس ذکر کو اِسی طرح (سلاخ کے مانند) گزارتے ہیں