quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:20

وَجَعَلۡنَا لَكُمۡ فِيهَا مَعَٰيِشَ وَمَن لَّسۡتُمۡ لَهُۥ بِرَٰزِقِينَ ﴿٢٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم ہی نے تمہارے لیے اور ان لوگوں کے لیے جن کو تم روزی نہیں دیتے اس میں معاش کے سامان پیدا کئے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur is mein maishat ke asbaab faraham kiye, tumhare liye bhi aur un bahut si makhlooqat ke liye bhi jinke raziq tum nahin ho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے بنائے ہیں تمہارے لیے اس میں ذرائع معاش اور (ان کے لیے بھی) جنہیں تم رزق نہیں دیتے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اس میں معیشت کے اسباب فراہم کئے تمہارے لیے اور ان بہت سی مخلوقات کے لئے بھی جن کے رازق تم نہیں ہو ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور اسی میں ہم نے تمہاری روزیاں بنا دی ہیں اور جنہیں تم روزی دینے والے نہیں ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے تمھارے ليے اس میں معیشت کے اسباب بنائے اور وہ چیزیں جن کو تم روزی نہیں دیتے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور بنا دیے تمہارے واسطے اس میں معیشت کے اسباب اور وہ چیزیں جنکو تم روزی نہیں دیتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اس میں معیشت کے اسباب فراہم کیے، تمہارے لیے بھی اور اُن بہت سی مخلوقات کے لیے بھی جن کے رازق تم نہیں ہو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں