quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:21

وَإِن مِّن شَيۡءٍ إِلَّا عِندَنَا خَزَآئِنُهُۥ وَمَا نُنَزِّلُهُۥٓ إِلَّا بِقَدَرٖ مَّعۡلُومٖ ﴿٢١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Koi cheez aisi nahin jiske khazane hamare paas na hon, aur jis cheez ko bhi hum nazil karte hain ek muqarrar miqdar(measure) mein nazil karte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور نہیں ہے کوئی شے مگر ہمارے پاس ہیں اس کے خزانے ہم نہیں نازل کرتے اس میں سے مگر ایک طے شدہ اندازے کے مطابق
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
“ کوئی چیزایسی نہیں ہے جس کے خزانے ہمارے پاس نہ ہوں اور جس چیز کو بھی ہم نازل کرتے ہیں ایک مقرر مقدار میں نازل کرتے ہیں ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب کے خزانے ہمارے پاس ہیں، اور ہم ہر چیز کو اس کے مقرره انداز سے اتارتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور کوئی چیز ایسی نہیں جس کے خزانے ہمارے پاس نہ ہوں اور ہم اس کو ایک متعین اندازے کے ساتھ ہی اتارتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہر چیز کے ہمارے پاس خزانے ہیں اور اتارتے ہیں ہم اندازہ معین پر (ٹھہرے ہوئے اندازہ پر)
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کوئی چیز ایسی نہیں جس کے خزانے ہمارے پاس نہ ہوں، اور جس چیز کو بھی ہم نازل کرتے ہیں ایک مقرر مقدار میں نازل کرتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں