quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:25

وَإِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَحۡشُرُهُمۡۚ إِنَّهُۥ حَكِيمٌ عَلِيمٞ ﴿٢٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور) خبردار ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yaqeenan tumhara Rubb in sabko ikattha karega, woh hakeem(All-Wise) bhi hai aur aleem(All-Knowing) bhi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یقیناً آپ کا رب ہی ہے جو ان سب کو جمع کرے گا۔ یقیناً وہ کمال حکمت والا خوب علم رکھنے والا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقیناً تمہارا رب ان سب کو اکٹھا کرے گا وہ حکیم بھی ہے اور علیم بھی ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
آپ کا رب سب لوگوں کو جمع کرے گا یقیناً وه بڑی حکمتوں واﻻ بڑے علم واﻻ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور بے شک تمھارا رب ان سب کو اكٹھاکرے گا وہ علم والا ہے، حکمت والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور تیرا رب وہی اکٹھا کر لائے گا انکو بیشک وہی ہے حکمتوں والا خبردار
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یقیناً تمہارا رب ان سب کو اکٹھا کرے گا، وہ حکیم بھی ہے اور علیم بھی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں