سورۃ الحجر 15:41
قَالَ هَٰذَا صِرَٰطٌ عَلَيَّ مُسۡتَقِيمٌ ﴿٤١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(خدا نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا رستہ ہے
Farmaya “yeh raasta hai jo seedha mujh tak pahunchta hai
اللہ نے فرمایا کہ یہ ایک سیدھا راستہ ہے جو مجھ تک پہنچانے والا ہے
فرمایا ” یہ راستہ ہے جو سیدھا مجھ تک پہنچتا ہے۔
ارشاد ہوا کہ ہاں یہی مجھ تک پہنچنے کی سیدھی راه ہے.
اللہ نے فرمایا، یہ ایک سیدھا راستہ ہے جو مجھ تک پہنچتا ہے
فرمایا یہ راہ ہے مجھ تک سیدھی
فرمایا”یہ راستہ ہے جو سیدھا مجھ تک پہنچتا ہے۔