سورۃ الحجر 15:59
إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمۡ أَجۡمَعِينَ ﴿٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے
Sirf Lut ke ghar waley mustasna (exception) hain, un sab ko hum bacha lenge
سوائے آل لوط کے ان سب کو ہم ضروربچا لیں گے
صرف لوط (علیہ السلام) کے گھر والے مستثنیٰ ہیں ، ان سب کو ہم بچالیں گے ،
مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو تو ضرور بچا لیں گے.
مگر لوط کے گھر والے کہ ہم ان سب کو بچالیں گے
مگر لوط کے گھر والے ہم انکو بچا لیں گے سب کو
صرف لوطؑ کے گھر والے مستثنیٰ ہیں، ان سب کو ہم بچا لیں گے