سورۃ الحجر 15:70
قَالُوٓاْ أَوَلَمۡ نَنۡهَكَ عَنِ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ بولے کیا ہم نے تم کو سارے جہان (کی حمایت وطرفداری) سے منع نہیں کیا
Woh boley “kya hum baaraha tumhein mana nahin kar chuke hain ke duniya bhar ke thekedar na bano?”
انہوں نے کہا : کیا ہم نے آپ کو سب دنیا والوں (کی حمایت میں کھڑے ہونے) سے منع نہیں کیا تھا
وہ بولے ” کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کرچکے کہ دنیا بھر کے ٹھیکے دار نہ بنو ؟ “۔
وه بولے کیا ہم نے تجھے دنیا بھر (کی ٹھیکیداری) سے منع نہیں کر رکھا؟
انھوں نے کہا کیا ہم نے تم کو دنیا بھر کے لوگوں سے منع نہیں کردیا
بولے کیا ہم نے تجھ کو منع نہیں کیا جہان کی حمایت سے
وہ بولے "کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کر چکے ہیں کہ دنیا بھر کے ٹھیکے دار نہ بنو؟"