سورۃ الحجر 15:74
فَجَعَلۡنَا عَٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةٗ مِّن سِجِّيلٍ ﴿٧٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں
Aur humne us basti ko talpat karke rakh diya aur unpar paki (baked) hui mitti ke pattharon ki baarish barsa di
پھر ہم نے اس کے اوپر والے حصے کو بنا دیا اس کے نچلے والا اور ہم نے برسائے ان کے اوپر پکی ہوئی مٹی کے کنکر
اور ہم نے اس بستی کو تلپٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی ”۔
بالﺂخر ہم نے اس شہر کو اوپر تلے کر دیا اور ان لوگوں پر کنکر والے پتھر برسائے.
پھر ہم نے اس بستی کو تلپٹ کردیااور ان لوگوں پر کنکر کے پتھر کی بارش کردی
پھر کر ڈالی ہم نے وہ بستی اوپر تلے اور برسائے ان پر پتھر کھنگر (کنکر) کے
اور ہم نے اُس بستی کو تلپٹ کر کے رکھ دیا اور اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی۔