سورۃ الحجر 15:73
فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُشۡرِقِينَ ﴿٧٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا
Aakhir e kaar pow phathte hi unko ek zabardast dhamake ne aa liya (severe blast overtook them at dawn)
تو انہیں آپکڑا ایک چنگھاڑنے اجالا ہونے کے وقت
آخر کار پو پھٹتے ہی ان کو ایک زبردست دھماکے نے آلیا
پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا.
پس دن نکلتے ہی ان کو چنگھاڑنے پکڑلیا
پھر آ پکڑا انکو چنگھاڑ نے سورج نکلتے وقت (ہی)
آخرکار پو پھٹتے ہی اُن کو ایک زبردست دھماکے نے آ لیا