سورۃ الحجر 15:80
وَلَقَدۡ كَذَّبَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡحِجۡرِ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ﴿٨٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی
Hijr ke log bhi Rasoolon ki takzeeb kar chuke hain
اور (اسی طرح) حجر والوں نے بھی مرسلین کو جھٹلایا
حجر کے لوگ بھی رسولوں کی تکذیب کرچکے ہیں۔
اور حِجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.
اور حجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا
اور بیشک جھٹلایا حجر والوں نے (حجر کے رہنے والوں نے) رسولوں کو
حِجر کے لوگ بھی رسُولوں کی تکذیب کر چکے ہیں