سورۃ الحجر 15:81
وَءَاتَيۡنَٰهُمۡ ءَايَٰتِنَا فَكَانُواْ عَنۡهَا مُعۡرِضِينَ ﴿٨١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے
Humne apni aayat unke paas bheji, apni nishaniyan unko dikhayi, magar woh sabko nazar-andaz (ignore) hi karte rahey
اور انہیں ہم نے اپنی آیات عطا کیں لیکن وہ ان سے اعراض ہی کرتے رہے
ہم نے اپنی آیات ان کے پاس بھیجیں ، اپنی نشانیاں ان کو دکھائیں ، مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے۔
اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں (لیکن) تاہم وه ان سے روگردانی ہی کرتے رہے.
اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں مگر وہ اس سے منہ پھیرتے رہے
اور دیں ہم نے انکو اپنی نشانیاں سو رہے ان سے منہ پھیرتے (ان کو ٹالنے)
ہم نے اپنی آیات اُن کے پاس بھیجیں، اپنی نشانیاں اُن کو دکھائیں، مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے