سورۃ الحجر 15:86
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ ٱلۡخَلَّـٰقُ ٱلۡعَلِيمُ ﴿٨٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے
Yaqeenan tumahra Rubb sab ka khaliq hai aur sab kuch jaanta hai
یقیناً آپ کا رب پیدا کرنے والا خوب جاننے والا ہے
یقیناً تمہارا رب سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے ”۔
یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے واﻻ اور جاننے واﻻ ہے.
بے شک تمھارا رب سب کا خالق ہے، جاننے والا ہے
تیرا رب جو ہے وہی ہے پیدا کرنے والا خبردار
یقیناً تمہارا ربّ سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے۔