quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النحل 16:100

إِنَّمَا سُلۡطَٰنُهُۥ عَلَى ٱلَّذِينَ يَتَوَلَّوۡنَهُۥ وَٱلَّذِينَ هُم بِهِۦ مُشۡرِكُونَ ﴿١٠٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اس کا زور ان ہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو رفیق بناتے ہیں اور اس کے (وسوسے کے) سبب (خدا کے ساتھ) شریک مقرر کرتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Uska zoar to unhi logon par chalta hai jo usko apna sarparast banate aur uske behkane se shirk karte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اس کا زور تو انہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس سے دوستی کرتے ہیں اور جو اس کو (اللہ کے ساتھ) شریک ٹھہرانے والے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس کا زور تو انہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو اپنا سر پرست بناتے اور اس کے بہکانے سے شرک کرتے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ہاں اس کا غلبہ ان پر تو یقیناً ہے جو اسی سے رفاقت کریں اور اسے اللہ کا شریک ٹھہرائیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس کا زور صرف ان لوگوں پر چلتا ہے جو اس سے تعلق رکھتے ہیں ، اور جو اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اس کا زور تو انہی پر ہے جو اس کو رفیق سمجھتے ہیں اور جو اسکو شریک مانتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اس کا زور تو انہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو اپنا سرپرست بناتے اور اس کے بہکانے سے شرک کرتے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں