سورۃ النحل 16:109
لَا جَرَمَ أَنَّهُمۡ فِي ٱلۡأٓخِرَةِ هُمُ ٱلۡخَٰسِرُونَ ﴿١٠٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کچھ شک نہیں کہ یہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہوں گے
Zaroor hai ke aakhirat mein yahi khasare mein rahein
اب اس میں کوئی شک نہیں کہ یہی لوگ ہیں جو آخرت میں خسارے والے ہوں گے
ضرور ہے کہ آخرت میں یہی خسارے میں رہیں۔
کچھ شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں سخت نقصان اٹھانے والے ہیں.
لازمی بات ہے کہ آخرت میں یہ لوگ گھاٹے میں رہیں گے
خود ظاہر ہے کہ آخرت میں یہی لوگ خراب ہیں
ضرور ہے کہ آخرت میں یہی خسارے میں رہیں۔