سورۃ النحل 16:83
يَعۡرِفُونَ نِعۡمَتَ ٱللَّهِ ثُمَّ يُنكِرُونَهَا وَأَكۡثَرُهُمُ ٱلۡكَٰفِرُونَ ﴿٨٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ خدا کی نعمتوں سے واقف ہیں۔ مگر (واقف ہو کر) اُن سے انکار کرتے ہیں اور یہ اکثر ناشکرے ہیں
Yeh Allah ke ehsan ko pehchante hain, phir iska inkar karte hain aur in mein beshtar aisey hain jo haqq maanne ke liye tayyar nahin hain
یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں پھر منکر ہوجاتے ہیں اور ان میں اکثر نا شکرے ہیں
یہ اللہ کے احسان کو پہنچانتے ہیں ، پھر اس کا انکار کرتے ہیں اور ان میں بیش تر لوگ ایسے ہیں جو حق ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں
یہ اللہ کی نعمتیں جانتے پہچانتے ہوئے بھی ان کے منکر ہو رہے ہیں، بلکہ ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں.
وہ لوگ خدا کی نعمت کو پہچانتے ہیں پھر وہ اس کے منکرہوجاتے ہیں اور ان میں اکثر لوگ ناشکر ہیں
پہچانتے ہیں اللہ کا احسان پھر منکر ہو جاتے ہیں اور بہت ان میں ناشکر ہیں
یہ اللہ کے احسان کے پہچانتے ہیں ، پھر اس کا انکار کرتے ہیں۔ اور اِن میں بیش تر لوگ ایسے ہیں جو حق ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں