quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النحل 16:87

وَأَلۡقَوۡاْ إِلَى ٱللَّهِ يَوۡمَئِذٍ ٱلسَّلَمَۖ وَضَلَّ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَفۡتَرُونَ ﴿٨٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور اس دن خدا کے سامنے سرنگوں ہو جائیں گے اور جو طوفان وہ باندھا کرتے تھے سب اُن سے جاتا رہے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Us waqt yeh sab Allah ke aagey jhuk jaayenge aur unki woh saari iftara-pardaziyan(forgery) rafu-chakkar (vanish) ho jayengi jo yeh duniya mein karte rahey thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور وہ (سب کے سب) اس روز اللہ کے حضور عاجزی پیش کریں گے اور گم ہوجائیں گے ان سے (وہ عقائد) جو وہ گھڑا کرتے تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(۔ اس وقت یہ سب اللہ کے آگے جھک جائیں گے اور ان کی وہ ساری افتراء پر دازیاں رفو چکر ہوجائیں گی جو یہ دنیا میں کرتے رہے تھے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اس دن وه سب (عاجز ہوکر) اللہ کے سامنے اطاعت کا اقرار پیش کریں گے اور جو بہتان بازی کیا کرتے تھے وه سب ان سے گم ہو جائے گی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اس دن وہ اللہ کے آگے جھک جائیں گے اور ان کی افترا پردازیاں ان سے گم ہوجائیں گی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور آ پڑیں اللہ کے آگے اس دن عاجز ہو کر اور بھول جائیں (جائے گی ان سے) جو جھوٹ باندھتے تھے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُس وقت یہ سب اللہ کے آگے جُھک جائیں گے اور ان کو وہ ساری افترا پردازیاں رفو چکّر ہو جائیں گی جو یہ دنیا میں کرتے رہے تھے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں