quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الإسراء 17:14

ٱقۡرَأۡ كِتَٰبَكَ كَفَىٰ بِنَفۡسِكَ ٱلۡيَوۡمَ عَلَيۡكَ حَسِيبٗا ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(کہا جائے گا کہ) اپنی کتاب پڑھ لے۔ تو آج اپنا آپ ہی محاسب کافی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Padh apna naam-e-aamal, aaj apna hisaab lagane ke liye tu khud hi kafi hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پڑھ لو اپنا اعمال نامہ ! آج تم خود ہی اپنا حساب کرلینے کے لیے کافی ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پڑھ اپنا نامہ اعمال ، آج اپنا حساب لگانے کے لئے تو خود ہی کافی ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پڑھ اپنی کتاب آج اپنا حساب لینے کے ليے تو خود ہی کافی ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
پڑھ لے کتاب اپنی (لکھا اپنا) تو ہی بس (کافی) ہے آج کے دن اپنا حساب لینے والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پڑھ اپنا نامہ اعمال، آج اپنا حساب لگانے کے لیے تو خود ہی کافی ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں