سورۃ الكهف 18:11
فَضَرَبۡنَا عَلَىٰٓ ءَاذَانِهِمۡ فِي ٱلۡكَهۡفِ سِنِينَ عَدَدٗا ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈالے (یعنی ان کو سلائے) رکھا
To humne unhein usi ghaar mein thapak kar saal ha saal ke liye gehri neend sula diya
تو ہم نے تھپکی دے دی ان کے کانوں پر غار میں کئی سال کے لیے
تو ہم نے انہیں اسی غار میں تھپک کر سالہا سال کے لئے گہری نیند سلا دیا ،
پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے.
پس ہم نے غار میں ان کے کانوں پر سالہا سال کے ليے (نیند کا پردہ) ڈال دیا
پھر تھپک دئے ہم نے ان کے کان اس کھوہ میں چند برس گنتی کے
تو ہم نے انہیں اُسی غار میں تھپک کر سالہا سال کے لیے گہری نیند سلا دیا