سورۃ الكهف 18:23
وَلَا تَقُولَنَّ لِشَاْيۡءٍ إِنِّي فَاعِلٞ ذَٰلِكَ غَدًا ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا
Aur dekho, kisi cheez ke baarey mein kabhi yeh na kaha karo main kal yeh kaam kardunga
اور کسی چیز کے بارے میں کبھی یہ نہ کہا کریں کہ میں یہ کام کل ضرور کر دوں گا
اور دیکھو ، کسی چیز کے بارے میں کبھی یہ نہ کہا کرو کہ میں کل یہ کام کر دوں گا
اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا.
اور تم کسی کام کی نسبت یوں نہ کہو کہ میں اس کو کل کردوں گا
اور نہ کہنا کسی کام کو کہ میں یہ کروں گا کل کو
اور دیکھو، کسی چیز کے بارے میں کبھی یہ نہ کہا کرو کہ میں کل یہ کام کر دوں گا