سورۃ الكهف 18:25
وَلَبِثُواْ فِي كَهۡفِهِمۡ ثَلَٰثَ مِاْئَةٖ سِنِينَ وَٱزۡدَادُواْ تِسۡعٗا ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے
Aur woh apne ghaar(cave) mein teen sau (three hundred) saal rahey, aur (kuch log muddat ke shumar mein) naw (nine) saal aur badh gaye hain
اور وہ رہے اپنی غار میں تین سو برس اور اس کے اوپر نو برس
اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے اور (کچھ لوگ مدت کے شمار میں) 9 سال اور بڑھ گئے ہیں۔
وه لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیاده گزارے.
اور وہ لوگ اپنے غار میں تین سو سال رہے (کچھ لوگ مدت کے شمار میں ) سال اور بڑھ گئے ہیں
اور مدت گذری ان پر اپنی کھوہ میں تین سو برس اور ان کے اوپر نو
اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے، اور (کچھ لوگ مدّت کے شمار میں)۹ سال اور بڑھ گئے ہیں۔