quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الكهف 18:54

وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِي هَٰذَا ٱلۡقُرۡءَانِ لِلنَّاسِ مِن كُلِّ مَثَلٖۚ وَكَانَ ٱلۡإِنسَٰنُ أَكۡثَرَ شَيۡءٖ جَدَلٗا ﴿٥٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں (کے سمجھانے) کے لئے طرح طرح کی مثالیں بیان فرمائی ہیں۔ لیکن انسان سب چیزوں سے بڑھ کر جھگڑالو ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Humne is Quran mein logon ko tarah tarah se samjhaya magar Insaan bada hi jhagdalu waqeh hua hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے پھیر پھیر کر بیان کردی ہیں اس قرآن میں لوگوں (کی ہدایت) کے لیے ہر قسم کی مثالیں لیکن انسان تمام مخلوق سے بڑھ کر جھگڑالو ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم نے اس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح سے سمجھایا گیا مگر انسان بڑا ہی جھگڑا لو واقع ہوا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ہم نے اس قرآن میں ہر ہر طریقے سے تمام کی تمام مثالیں لوگوں کے لئے بیان کردی ہیں لیکن انسان سب سے زیاده جھگڑالو ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں کی ہدایت کے ليے ہر قسم کی مثال بیان کی ہے اورانسان سب سے زیادہ جھگڑالو ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور بیشک پھیر پھیر کو سمجھائی ہم نے اس قرآن میں لوگوں کو ہر ایک مثل اور ہے انسان سب چیز سے زیادہ جھگڑالو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہم نے اِس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح سے سمجھایا مگر انسان بڑا ہی جھگڑالو واقع ہوا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں