quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:30

قَالَ إِنِّي عَبۡدُ ٱللَّهِ ءَاتَىٰنِيَ ٱلۡكِتَٰبَ وَجَعَلَنِي نَبِيّٗا ﴿٣٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Baccha bol utha “ main Allah ka banda hoon usne mujhey kitab di , aur Nabi banaya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اس (بچے) نے کہا : میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب عطا کی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
بچہ بول اٹھا ” میں اللہ کا بندہ ہوں ، اس نے مجھے کتاب دی ، اور بنی بنایا ،
— Fi Zilal al-Qur'an
بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ تعالیٰ کا بنده ہوں۔ اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے اپنا پیغمبر بنایا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بچہ بولا، میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھ کو کتاب دی اور مجھ کو نبی بنایا
— Maulana Wahiduddin Khan
وہ بولا میں بندہ ہوں اللہ کا مجھ کو اُس نے کتاب دی ہے اور مجھ کو اُس نے نبی کیا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
بچہ بول اٹھا "میں اللہ کا بندہ ہوں اُس نے مجھے کتاب دی، اور نبی بنایا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں