سورۃ مريم 19:51
وَٱذۡكُرۡ فِي ٱلۡكِتَٰبِ مُوسَىٰٓۚ إِنَّهُۥ كَانَ مُخۡلَصٗا وَكَانَ رَسُولٗا نَّبِيّٗا ﴿٥١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کتاب میں موسیٰ کا بھی ذکر کرو۔ بےشک وہ (ہمارے) برگزیدہ اور پیغمبر مُرسل تھے
Aur zikr karo is kitaab mein Moosa ka, woh ek cheeda (chosen) shaks tha aur Rasool Nabi tha
اور کتاب میں تذکرہ کیجیے موسیٰ ؑ کا یقیناً وہ تھے خاص کیے گئے اور وہ تھے رسول نبی
اور ذکر کرو اس کتاب میں موسیٰ ﷺ کا۔ وہ ایک چیدہ شخص تھا اور رسول نبی تھا۔
اس قرآن میں موسیٰ (علیہ السلام) کا ذکر بھی کر، جو چنا ہوا اور رسول اور نبی تھا.
اور کتاب میں موسیٰ کا ذکر کرو بے شک وہ چنا ہوا تھا اور رسول نبی تھا
اور مذکور کر کتاب میں موسٰی کا بیشک وہ تھا چنا ہوا اور تھا رسول نبی
اور ذکر کرو اِس کتاب میں موسیٰؑ کا۔ وہ ایک چیدہ شخص تھا اور رسُول نبی تھا