quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:77

أَفَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي كَفَرَ بِـَٔايَٰتِنَا وَقَالَ لَأُوتَيَنَّ مَالٗا وَوَلَدًا ﴿٧٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہنے لگا کہ (اگر میں ازسرنو زندہ ہوا بھی تو یہی) مال اور اولاد مجھے (وہاں) ملے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir tu nay dekha us shaks ko jo hamari aayat ko manney se inkar karta hai aur kehta hai ke main to maal aur aulad se nawaza hi jata rahunga
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیات کا کفر کیا اور کہا کہ مجھے (آخرت میں بھی) مال اور اولاد سے لازماً نوازا جائے گا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آیاتو نے دیکھا اس شخص کو جو ہماری آیات کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو مال اور اولاد سے نوازا ہی جاتارہوں گا ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا تو نے اسے بھی دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہا کہ مجھے تو مال واوﻻد ضرور ہی دی جائے گی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا تم نے اس کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں کا انکار کیا اورکہا کہ مجھ کو مال اور اولاد مل کر رہیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
بھلا تو نے دیکھا اُسکو جو منکر ہوا ہماری آیتوں سے اور کہا مجھ کو مل کر رہے گا مال اور اولاد
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر تُو نے دیکھا اُس شخص کو جو ہماری آیات کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو مال اور اولاد سے نوازا ہی جاتا رہوں گا؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں