سورۃ مريم 19:78
أَطَّلَعَ ٱلۡغَيۡبَ أَمِ ٱتَّخَذَ عِندَ ٱلرَّحۡمَٰنِ عَهۡدٗا ﴿٧٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟
Kya usey gaib ka pata chal gaya hai ya usne rehman se koi ahad le rakkha hai
کیا وہ غیب پر مطلعّ ہوچکا ہے ؟ یا اس نے رحمن سے کوئی عہد لے رکھا ہے
کیا اسے غیب کا پتہ چل گیا ہے یا اس نے رحن سے کوئی عہد لے رکھا ہے ؟
کیا وه غیب پر مطلع ہے یا اللہ کا کوئی وعده لے چکا ہے؟
کیا اس نے غیب میں جھانک کر دیکھا ہے یا اس نے اللہ سے کوئی عہد لے لیا ہے
کیا جھانک آیا ہے غیب کو یا لے رکھا ہے رحمٰن سے عہد
کیا اسے غیب کا پتہ چل گیا ہے یا اس نے رحمان سے کوئی عہد لے رکھا ہے؟