سورۃ مريم 19:88
وَقَالُواْ ٱتَّخَذَ ٱلرَّحۡمَٰنُ وَلَدٗا ﴿٨٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے
Woh kehte hain ke rehman ne kisi ko beta bana liya hai
اور وہ کہتے ہیں کہ رحمن نے (اپنے لیے) اولاد اختیار کی ہے
وہ کہتے ہیں کہ رحمن نے کسی کو بیٹا بنایا ہے
ان کا قول تو یہ ہے کہ اللہ رحمٰن نے بھی اوﻻد اختیار کی ہے.
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہے
اور لوگ کہتے ہیں رحمٰن رکھتا ہے اولاد
وہ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہے