سورۃ مريم 19:87
لَّا يَمۡلِكُونَ ٱلشَّفَٰعَةَ إِلَّا مَنِ ٱتَّخَذَ عِندَ ٱلرَّحۡمَٰنِ عَهۡدٗا ﴿٨٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(تو لوگ) کسی کی سفارش کا اختیار نہ رکھیں گے مگر جس نے خدا سے اقرار لیا ہو
Us waqt log koi sifarish laney par qaadir na honge bajuz uske jisne Rehman ke huzur se parwana hasil karliya ho
اس دن کسی کو شفاعت کا اختیار نہیں ہوگا سوائے اس کے جس نے رحمن سے کوئی عہد حاصل کرلیا ہو
اس وقت لوگ کوئی سفارش لانے پر قادر نہ ہوں کے بنجر اس کے جس نے رحمن کے حضور سے پروانہ حاصل کرلیا ہو
کسی کو شفاعت کا اختیار نہ ہوگا سوائے ان کے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی قول قرار لے لیا ہے.
کسی کو شفاعت کا اختیار نہ ہوگا،مگر اس کو جس نے رحمان کے پاس سے اجازت لی ہو
نہیں اختیار رکھتے لوگ سفارش کا مگر جس نے لے لیا ہے رحمٰن سے وعدہ
اُس وقت لوگ کوئی سفارش لانے پر قادر نہ ہوں گے بجز اُس کے جس نے رحمٰن کے حضور سے پروانہ حاصل کر لیا ہو۔