سورۃ مريم 19:94
لَّقَدۡ أَحۡصَىٰهُمۡ وَعَدَّهُمۡ عَدّٗا ﴿٩٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے
Sab par woh muheet (encircled) hai aur usne unko shumaar kar rakkha hai
اس نے ان سب کا احاطہ کر رکھا ہے اور پوری پوری گنتی کر رکھی ہے
سب پر وہ محیط ہے اور اس نے ان کو شمار کر رکھا ہے۔
ان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے.
اس کے پاس ان کا شمار ہے اور اس نے ان کو اچھی طرح گن رکھا ہے
اُسکے پاس اُنکی شمار ہے اور گن رکھی ہے انکی گنتی
سب پر وہ محیط ہے اور اس نے اُن کو شمار کر رکھا ہے