سورۃ مريم 19:95
وَكُلُّهُمۡ ءَاتِيهِ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ فَرۡدًا ﴿٩٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے
Sab qayamat ke roz fardan fardan (akele akele) uske saamne hazir hongey
اور قیامت کے دن سب کے سب آنے والے ہیں اس کے پاس اکیلے اکیلے
سب قیامت کے روز فرداً فرادً اس کے سامنے حاضر ہوں گے
یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں.
اور ان میں سے ہر ایک قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلا آئے گا
اور ہر ایک اُن میں آئے گا اُسکے سامنے قیامت کے دن اکیلا
سب قیامت کے روز فرداً فرداً اس کے سامنے حاضر ہوں گے