سورۃ البقرة 2:53
وَإِذۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡفُرۡقَانَ لَعَلَّكُمۡ تَهۡتَدُونَ ﴿٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب اور معجزے عنایت کئے، تاکہ تم ہدایت حاصل کرو
Yaad karo ke (theek us waqt jab tum yeh zulm kar rahey thay) humne Moosa ko kitab aur furqan ata ki taa-ke tum uske zariye se seedha raasta paa sako
اور یاد کرو جب کہ ہم نے موسیٰ ؑ کتاب اور فرقان عطا فرمائی تاکہ تم ہدایت پاؤ۔
یاد کرو کہ (ٹھیک اس وقت جب تم یہ ظلم کررہے تھے ) ہم نے موسیٰ کو کتاب اور فرقان عطاکی تاکہ تم اس کے ذریعے سیدھا راستہ پاسکو۔
اور ہم نے (حضرت) موسیٰ﴿علیہ السلام﴾ کو تمہاری ہدایت کے لئے کتاب اور معجزے عطا فرمائے۔
اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور فیصلہ کرنے والی چیز تاکہ تم راہ پاؤ
اور جب ہم نے دی موسٰی کو کتاب اور حق کو ناحق سے جدا کرنے والے احکام تاکہ تم سیدھی راہ پاؤ
یاد کرو (ٹھیک اُس وقت جب تم یہ ظلم کررہے تھے) ہم نے موسیٰ ؑ کو کتاب اور فرقان عطا کی تاکہ تم اس کے ذریعے سے سیدھا راستہ پاسکو