سورۃ البقرة 2:52
ثُمَّ عَفَوۡنَا عَنكُم مِّنۢ بَعۡدِ ذَٰلِكَ لَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُونَ ﴿٥٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کے بعد ہم نے تم کو معاف کر دیا، تاکہ تم شکر کرو
Magar ispar bhi humne tumhein maaf kardiya ke shayad ab tum shukar-guzar bano
پھر ہم نے تمہیں اس کے بعد بھی معاف کیا تاکہ تم شکر کرو
مگر اس پر بھی ہم نے تمہیں معاف کیا کہ شایداب تم شکرگزار بنو۔
لیکن ہم نے باوجود اس کے پھر بھی تمہیں معاف کردیا، تاکہ تم شکر کرو۔
پھر ہم نے اس کے بعد تم کو معاف کردیا، تاکہ تم شکر گزار بنو
پھر معاف کیا ہم نے تم کو اس پر بھی تاکہ تم احسان مانو
مگر اس پر بھی ہم نے تمہیں معاف کر دیا کہ شاید اب تم شکر گزار بنو