سورۃ طه 20:103
يَتَخَٰفَتُونَ بَيۡنَهُمۡ إِن لَّبِثۡتُمۡ إِلَّا عَشۡرٗا ﴿١٠٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(تو) وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس ہی دن رہے ہو
Aapas mein chupke chupke kahenge ke duniya mein mushkil hi se tumne koi dus(ten) din guzare honge
چپکے چپکے وہ ایک دوسرے سے کہہ رہے ہوں گے کہ تم نہیں رہے ہو (دنیا میں) مگر صرف دس دن
آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ ” دنیا میں مشکل ہی سے تم نے کوئی دس دن گزارے ہوں گے۔
وه آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے ہوں گے کہ ہم تو (دنیا میں) صرف دس دن ہی رہے.
آپس میں چپکے چپکے کہتے ہوں گے کہ تم صرف دس دن رہے ہوگے
چپکے چپکے کہتے ہونگے آپس میں تم نہیں رہے مگر دس دن
آپس میں چُپکےچُپکے کہیں گے کہ دُنیا میں مشکل ہی سے تم نے کوئی دس دن گزارے ہوں گے