سورۃ طه 20:36
قَالَ قَدۡ أُوتِيتَ سُؤۡلَكَ يَٰمُوسَىٰ ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی
Farmaya “ diya gaya jo tu nay maanga aey Moosa
فرمایا : اے موسیٰ ؑ تمہیں عطا کردیا گیا جو تم نے طلب کیا
فرمایا “ دیا گیا جو تو نے مانگا اے موسیٰ (علیہ السلام) ! ‘
جناب باری تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سواﻻت پورے کر دیئے گئے.
فرمایا کہ دے دیا گیا تم کو اے موسیٰ تمھارا سوال
فرمایا ملا تجھ کو تیرا سوال اے موسٰی
فرمایا "دیا گیا جو تو نے مانگا اے موسیٰؑ