سورۃ طه 20:46
قَالَ لَا تَخَافَآۖ إِنَّنِي مَعَكُمَآ أَسۡمَعُ وَأَرَىٰ ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
خدا نے فرمایا کہ ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں (اور) سنتا اور دیکھتا ہوں
Farmaya” daro mat, main tumhare saath hoon, sab kuch sun raha hoon aur dekh raha hoon
فرمایا : تم ڈرو نہیں یقیناً میں تم دونوں کے ساتھ ہوں میں ہر بات سنتا اور دیکھتا رہوں گا
فرمایا : ” ڈرو مت ‘ میں تمہارے ساتھ ہوں ‘ سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔
جواب ملا کہ تم مطلقاً خوف نہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں اور سنتا دیکھتا رہوں گا.
فرمایا کہ تم اندیشہ نہ کرو میں تم دونوں کے ساتھ ہوں ، سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں
فرمایا نہ ڈرو میں ساتھ ہوں تمہارے سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں
فرمایا " ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سُن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں