quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:52

قَالَ عِلۡمُهَا عِندَ رَبِّي فِي كِتَٰبٖۖ لَّا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنسَى ﴿٥٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہا کہ ان کا علم میرے پروردگار کو ہے (جو) کتاب میں (لکھا ہوا ہے)۔ میرا پروردگار نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Moosa ne kaha “uska ilam mere Rubb ke paas ek nawishte (record) mein mehfooz hai, mera Rub na chukta hai na bhoolta hai”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
موسیٰ ؑ ٰ نے کہا کہ ان کا علم میرے رب کے پاس ایک کتاب کے اندر ہے۔ میرا رب نہ تو بھٹکتا ہے اور نہ ہی بھولتا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
’ موسیٰ نے کہا ” اس کا علم میرے رب کے پاس ایک نوشتے میں محفوظ ہے میرا رب نہ چوکتا ہے ، نہ بھولتا ہے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
جواب دیا کہ ان کا علم میرے رب کے ہاں کتاب میں موجود ہے، نہ تو میرا رب غلطی کرتا ہے نہ بھولتا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
موسیٰ نے کہا، اس کا علم میرے رب کے پاس ایک دفتر میں ہے میرا رب نہ غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
کہا اُنکی خبر میرے رب کے پاس لکھی ہوئی ہے نہ بہکتا ہے میرا رب اور نہ بھولتا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
موسیٰؑ نے کہا”اُس کا علم میرے ربّ کے پاس ایک نوشتے میں محفوظ ہے۔ میرا ربّ نہ چُوکتا ہے نہ بھُولتا ہے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں