سورۃ طه 20:60
فَتَوَلَّىٰ فِرۡعَوۡنُ فَجَمَعَ كَيۡدَهُۥ ثُمَّ أَتَىٰ ﴿٦٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو فرعون لوٹ گیا اور اپنے سامان جمع کرکے پھر آیا
Firoun ne palat kar apne saare hathkande jama kiye aur muqaable mein aa gaya
تو اب فرعون نے رخ پھیرا چناچہ اس نے اپنے سارے ہتھکنڈے جمع کرلیے پھر وہ (مقابلے میں) آگیا
’ فرعون نے پلٹ کر اپنے سارے جھنڈے جمع کئے اور ہم میدان مقابلہ میں ہیں۔
پس فرعون لوٹ گیا اور اس نے اپنے ہتھکنڈے جمع کیے پھر آگیا.
فرعون وہاں سے ہٹا، پھر اپنے سارے داؤ جمع کئے، اس کے بعد وہ مقابلہ پر آیا
پھر اُلٹا پھرا فرعون پھر جمع کئے اپنے سارے داؤ پھر آیا
فرعون نے پلٹ کر اپنے سارے ہتھکنڈے جمع کیے اور مقابلے میں آگیا۔