quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:62

فَتَنَٰزَعُوٓاْ أَمۡرَهُم بَيۡنَهُمۡ وَأَسَرُّواْ ٱلنَّجۡوَىٰ ﴿٦٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو وہ باہم اپنے معاملے میں جھگڑانے اور چپکے چپکے سرگوشی کرنے لگے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh sunkar unke darmiyan ikhtilaf e raai ho gaya aur woh chupke chupke baham mashwarey karne lagey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو وہ باہم جھگڑ پڑے اپنے اس معاملے میں اور پھر لگے چپکے چپکے مشورہ کرنے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” یہ سن کر ان کے درمیان اختلاف رائے ہوگیا اور وہ چپکے چپکے باہم مشورہ کرنے لگے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پس یہ لوگ آپس کے مشوروں میں مختلف رائے ہوگئے اور چھﭗ کر چپکے چپکے مشوره کرنے لگے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر انھوں نے اپنے معاملہ میں اختلاف کیا اور انھوں نے چپکے چپکے باہم مشورہ کیا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جھگڑے اپنے کا م پر آپس میں اور چھپ کر کیا مشورہ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ سُن کر اُن کے درمیان اختلافِ رائے ہوگیا اور وہ چُپکے چُپکے باہم مشورہ کرنے لگے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں