سورۃ طه 20:83
۞وَمَآ أَعۡجَلَكَ عَن قَوۡمِكَ يَٰمُوسَىٰ ﴿٨٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اے موسیٰ تم نے اپنی قوم سے (آگے چلے آنے میں) کیوں جلدی کی
Aur kya cheez tumhein apni qaum se pehle le aayi Moosa
اور اے موسیٰ ؑ ٰ ! یہ تمہیں کس چیز نے جلدی پر آمادہ کیا اپنی قوم کو چھوڑ کر
اور کیا چیز تمہیں اپنی قوم سے پہلے لے آئی اے موسیٰ ؟
اے موسیٰ! تجھے اپنی قوم سے (غافل کرکے) کون سی چیز جلدی لے آئی؟
اور اے موسیٰ، اپنی قوم کو چھوڑ کر جلد آنے پر تم کو کس چیز نے ابھارا
اور کیوں جلدی کی تونے اپنی قوم سے اے موسٰی
اور کیا چیز تمہیں اپنی قوم سے پہلے لے آئی موسیٰؑ ؟