quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:111

وَإِنۡ أَدۡرِي لَعَلَّهُۥ فِتۡنَةٞ لَّكُمۡ وَمَتَٰعٌ إِلَىٰ حِينٖ ﴿١١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لئے آزمائش ہو اور ایک مدت تک (تم اس سے) فائدہ (اٹھاتے رہو)
— Fatah Muhammad Jalandhari
Main to yeh samajhta hoon ke shayad yeh (dair/delay) tumhare liye ek fitna hai aur tumhein ek waqt e khaas tak ke liye mazay karne ka mauqa diya jaa raha hai”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور میں نہیں جانتا شاید کہ (اس تاخیر میں) تمہارے لیے کوئی آزمائش ہو اور کچھ مدت تک تمہیں فائدہ (اٹھانے کی مہلت) دینا مقصود ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ (دیر) تمہارے لئے ایک فتنہ ہے اور تمہیں ایک وقت خاص تک کے لئے مزے کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ ‘
— Fi Zilal al-Qur'an
مجھے اس کا بھی علم نہیں، ممکن ہے یہ تمہاری آزمائش ہو اور ایک مقرره وقت تک کا فائده (پہنچانا) ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور مجھ کو نہیں معلوم شاید وہ تمھارے ليے امتحان ہو اور فائدہ اٹھالینے کی ایک مہلت ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور میں نہیں جانتا شاید تاخیر میں تمکو جانچنا ہے اور فائدہ دینا ہے ایک وقت تک
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ (دیر)تمہارے لیے ایک فتنہ ہے اور تمہیں ایک وقت ِ خاص تک کے لیے مزے کرنے کا موقع دیا جارہا ہے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں