سورۃ الأنبياء 21:12
فَلَمَّآ أَحَسُّواْ بَأۡسَنَآ إِذَا هُم مِّنۡهَا يَرۡكُضُونَ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے
Jab unko hamara azaab mehsoos hua to lagey wahan se bhaagne
پھر جب انہیں محسوس ہوا ہمارا عذاب تو اس سے بھاگنے لگے
جب ان کو ہمارا عذاب محسوس ہوا تو لگے وہاں سے بھاگنے۔
جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا، تو لگے اس سے بھاگنے.
پس جب انھوں نے ہمارا عذاب آتے دیکھا تو وہ اس سے بھاگنے لگے
پھر جب آہٹ پائی انہوں نے ہماری آفت کی تب لگے وہاں سے ایڑ کرنے
جب اُن کو ہمارا عذاب محسوس ہوا تو لگے وہاں سے بھاگنے