سورۃ الأنبياء 21:14
قَالُواْ يَٰوَيۡلَنَآ إِنَّا كُنَّا ظَٰلِمِينَ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہنے لگے ہائے شامت بےشک ہم ظالم تھے
Kehne lagey “haye hamari kambakhti, beshak hum khatawaar thay”
انہوں نے کہا : ہائے ہماری شامت ! ہم تو خود ہی ظالم تھے
کہنے لگے ” ہائے ہماری کم بختی ‘ بیشک ہم خطا وار تھے
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ﻇالم تھے.
انھوں نے کہا، ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم لوگ ظالم تھے
کہنے لگے ہائے خرابی ہم تھے بیشک گنہگار
کہنے لگے "ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطا وار تھے"