quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:50

وَهَٰذَا ذِكۡرٞ مُّبَارَكٌ أَنزَلۡنَٰهُۚ أَفَأَنتُمۡ لَهُۥ مُنكِرُونَ ﴿٥٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ مبارک نصیحت ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur ab yeh ba-barakat “zikr” humne (tumhare liye) nazil kiya hai phir kya tum isko qabool karne se inkaari ho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور اب یہ بابرکت ذکر (قرآن) ہم نے نازل کیا ہے تو کیا تم اس کا انکار کر رہے ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اب یہ بابرکت ” ذکر “ ہم نے (تمہارے لیے ) نازل کیا ہے۔ پھر کیا تم اس کو قبول کرنے سے انکاری ہو “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور یہ نصیحت وبرکت واﻻ قرآن بھی ہم ہی نے نازل فرمایا ہے کیا پھر بھی تم اس کے منکر ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور یہ ایک بابرکت یاد دہانی ہے جو ہم نے اتاری ہے، تو کیا تم اس کے منکر ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور یہ ایک نصیحت ہے برکت کی جو ہم نے اتاری سو کیا تم اُسکو نہیں مانتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اب یہ بابرکت "ذکر" ہم نے (تمہارے لیے) نازل کیا ہے پھر کیا تم اِس کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں