quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:51

۞وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَآ إِبۡرَٰهِيمَ رُشۡدَهُۥ مِن قَبۡلُ وَكُنَّا بِهِۦ عَٰلِمِينَ ﴿٥١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے ابراہیمؑ کو پہلے ہی سے ہدایت دی تھی اور ہم ان کے حال سے واقف تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ussey bhi pehle humne Ibrahim ko uski hosh-mandi bakshi thi aur hum usko khoob jantey thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور (موسیٰ ؑ ٰ سے بھی) پہلے ہم نے ابراہیم ؑ کو اس کی سعادت کی راہ بخشی تھی اور ہم ہر طرح سے اس کی خبر رکھتے تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس سے بھی پہلے ہم نے ابراہیم کو اس کی ہوشمندی بخشی تھی اور ہم اس کو خوب جانتے تھے ‘
— Fi Zilal al-Qur'an
یقیناً ہم نے اس سے پہلے ابراہیم کو اس کی سمجھ بوجھ بخشی تھی اور ہم اس کے احوال سے بخوبی واقف تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے اس سے پہلے ابراہیم کو اس کی ہدایت عطا کی اور ہم اس کو خوب جانتے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور آگے دی تھی ہم نے ابراہیم کو اُسکی نیک راہ اور ہم رکھتے ہیں اُسکی خبر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُس سے بھی پہلے ہم نے ابراہیمؑ کو اُس کی ہوشمندی بخشی تھی اور ہم اُس کو خوب جانتے تھے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں