سورۃ الأنبياء 21:61
قَالُواْ فَأۡتُواْ بِهِۦ عَلَىٰٓ أَعۡيُنِ ٱلنَّاسِ لَعَلَّهُمۡ يَشۡهَدُونَ ﴿٦١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں
Unhon ne kaha “ to pakad lao usey sabke samne taa-ke log dekh lein (uski kaisi khabar li jati hai)”
لوگوں نے کہا کہ پھر لاؤ اس کو سب کے سامنے تاکہ وہ گواہی دیں
انہوں نے کہا ” تو پکڑ لائو اسے سب کے سامنے تاکہ دیکھ لیں اس کی کیسی خبر لی جاتی ہے “۔ اور سب کے سامنے کھلی عدالت میں ان کا مقدمہ پیش ہو۔
سب نے کہا اچھا اسے مجمع میں لوگوں کی نگاہوں کے سامنے ﻻؤ تاکہ سب دیکھیں.
انھوں نے کہا کہ اس کو سب آدمیوں کے سامنے حاضر کرو، تاکہ وہ دیکھیں
وہ بولے اُسکو لے آؤ لوگوں کے سامنے شاید وہ دیکھیں
اُنہوں نے کہا”تو پکڑ لاوٴ اُسے سب کے سامنے تاکہ لوگ دیکھ لیں(اُس کی کیسی خبر لی جاتی ہے)۔“