سورۃ الأنبياء 21:72
وَوَهَبۡنَا لَهُۥٓ إِسۡحَٰقَ وَيَعۡقُوبَ نَافِلَةٗۖ وَكُلّٗا جَعَلۡنَا صَٰلِحِينَ ﴿٧٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے ابراہیم کو اسحق عطا کئے۔ اور مستزاد برآں یعقوب۔ اور سب کو نیک بخت کیا
Aur humne usey Ishaq ata kiya aur Yakoob uspar mazeed, aur har ek ko saleh (righteous) banaya
اور ہم نے اس کو اسحاق ؑ عطا فرمایا اور یعقوب ؑ اس پر مزید اور ان سب کو ہم نے صالح بنایا
اور ہم نے اسے اسحاق عطا کیا اور یعقوب اس پر مزید ‘ اور ہر ایک کو صالح بنایا
اور ہم نے اسےاسحاق عطا فرمایااور یعقوب اس پر مزید۔ اور ہرایک کو ہم نے صالح بنایا.
اور ہم نے اس کو اسحاق دیا اور مزید برآں یعقوب اور ہم نے ان سب کو نیک بنایا
اور بخشا ہم نے اُسکو اسحٰق اور یعقوب دیا انعام میں اور سب کو نیک بخت کیا
اور ہم نے اسے اسحاقؑ عطا کیا اور یعقوبؑ اس پر مزید، اور ہر ایک کو صالح بنایا