quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:71

وَنَجَّيۡنَٰهُ وَلُوطًا إِلَى ٱلۡأَرۡضِ ٱلَّتِي بَٰرَكۡنَا فِيهَا لِلۡعَٰلَمِينَ ﴿٧١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ابراہیم اور لوط کو اس سرزمین کی طرف بچا نکالا جس میں ہم نے اہل عالم کے لئے برکت رکھی تھی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur hum usey aur Lut ko bacha kar us sar-zameen ki taraf nikal le gaye jismein humne duniya walon ke liye barkatein rakkhi hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم ابراہیم ؑ کو اور لوط ؑ کو بچا کر اس سرزمین کی طرف نکال لے گئے جس میں ہم نے برکتیں رکھی ہیں سب جہان والوں کے لیے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ہم اسے اور لوط (علیہ السلام) کو بچا کر اس سرزمین کی طرف نکال لے گئے جس میں ہم نے دنیا والوں کے لیے برکتیں رکھی ہیں ‘
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم ابراہیم اور لوط کو بچاکر اس زمین کی طرف لے چلے جس میں ہم نے تمام جہان والوں کے لئے برکت رکھی تھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے اس کو اور لوط کو اس زمین کی طرف نجات دے دی جس میں ہم نے دنیا والوں کے ليے برکتیں رکھی ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور بچا نکالا ہم نے اُسکو اور لوط کو اُس زمین کی طرف جس میں برکت رکھی ہم نے جہان کے واسطے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور ہم اُسے اور لوطؑ کو بچا کر اُس سر زمین کی طرف نکال لے گئے جس میں ہم نے دنیا والوں کے لیے برکتیں رکھی ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں